14 اپریل 2020 - 23:26
ویڈیوز: ایرانی یونیورسٹیوں کے بسیجی طلبہ کی تیار کردہ طبی مصنوعات میں سے مختصر سی امداد امریکی عوام کے لئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی یونیورسٹیوں کے جہادی طلبہ کی طرف سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے امریکہ کے ضرورتمند عوام کے لئے بھجوایا گیا انسان دوستانہ امدادی سامان جو تہران میں سوئس کے امریکی مفادات کے شعبے کی تحویل میں دیا گیا۔ یہ امدادی سامان شہید جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے امریکہ کے ضرورتمند عوام کو پیش کیا گیا۔

لیبلز